• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمی دین بلوچ رہائی کے بعد احاطہ عدالت سے دوبارہ گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی )کی رہنماء سمی دین بلوچ کو دفعہ 144کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمہ سے بری ہونے کے بعداحاطہ عدالت سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ سمی دین بلوچ کو ایم پی او آرڈر کے تحت حراست میں لیکر 30 روز کے لئے جیل منتقل کردیاگیا ہے ۔ منگل کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس کی جانب سے 144 کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمہ میں گرفتار سمی دین بلوچ و دیگر ملزمان کو پیش کیا گیا ۔
ملک بھر سے سے مزید