• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے)باٹا پور کے علاقہ میں بیٹے نعیم نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے 55سالہ باپ رفیق کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا۔