• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ادویات اورمیڈیکل آلات فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)بادامی باغ پولیس نے سرکاری ادویات اور میڈیکل آلات فروخت کرنیوالے گروہ کوگرفتار کرلیا۔ملز موں کا سرغنہ خالد میو ہسپتال میں سرکاری ملازم اور فارمیسی ٹیکنیشن ہے ،16 کاٹن برآمد ہوئیں گرفتار ہوئے۔ ملزمان میں بابر،باقر،خالد اور عمران شامل ہیں ۔