• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 رینکنگ، نیوزی لینڈ کرکٹرز کی ترقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ بیٹنگ کی پہلی پوزیشن برقرار ہیں۔ بابر اعظم 8 ویں اور محمد رضوان 9 ویں نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے فن ایلن دو درجے ترقی کے بعد 16 ویں نمبر پرآگئے۔ بولرز میں ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین کی پہلی پوزیشن ہے، جیکب ڈفی سات درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر ہیں۔ حارث رؤف 11 درجے ترقی کے بعد 15 ویں نمبر پر آ گئے۔ آل راؤنڈرز میں بھارت کے ہاردیک پانڈیا پہلے، نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل 14 ویں نمبرپر ہیں۔

اسپورٹس سے مزید