ملتان(سٹاف رپورٹر ) سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی28ویں برسی کے سلسلہ میں مرحوم کے صاحبزادے مخدوم مرید حسین قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر تقریب منعقد کی، اس موقع پر قر آن خوانی کی گئی اور پروفیسر ڈاکٹر صدیق خان قادری، قاری محمد صدیق خان،عابد حسین قریشی ،ثقلین مہروی نے خطاب و ہدیہ نعت پیش کیا ۔