• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک حملے میں4پولیس اہلکار ہوگئے، قابض افواج نے دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے، انڈین فوج کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکار حملے میں ملوث بھاری ہتھیاروں سے لیس افراد کو تلاش کررہے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 کی پہلی ششماہی میں اس طرح کے تشدد میں 14 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، اور 2023 میں 30 ہلاک ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید