• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجا ع الدین کاسی وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کے عارضی رکن تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکرٹری شکیل قادر خان نے آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی کا تبادلہ کر کے انہیں وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کا عارضی رکن تعینات کردیا ہے جبکہ ڈی آئی جی ضیا اللہ ترین کوآئی جی جیل خانہ جات کا اضافی چارج دیاگیاہے۔
کوئٹہ سے مزید