• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی بلڈ پریشر گردوں کو علامات ظاہر ہونے سے پہلے نقصان پہنچا سکتا ہے، نئی تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) نئی تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر یا ہائپرٹینشن گردوں کے کام کو علامات ظاہر ہونے سے بہت پہلے متاثر کر سکتا ہے۔ آسٹریا کی میڈیکل یونیورسٹی آف ویانا کے ماہرین نے بتایا کہ ہائی بلڈ پریشر گردوں کے فلٹر میں موجود خصوصی خلیات (پوڈوسائٹس) میں خرابی پیدا کر سکتا ہے، چاہے ذیابیطس جیسے دیگر حالات موجود نہ ہوں۔ محققین کا کہنا ہے کہ ابتدائی تشخیص اور علاج سے گردوں کے نقصان کو روکا جا سکتا ہے۔ یہ مطالعہ جرنل "ہائپرٹینشن" میں شائع ہوا۔
اہم خبریں سے مزید