عیدالفطر کے موقع پر پیر 31 مارچ اور منگل یکم اپریل کو جنگ کے دفاتر بند رہیں گے لہٰذا منگل یکم اپریل اور بدھ 2 اپریل کو اخبار شائع نہیں ہوگا (ادارہ)