• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار،نیوز رپورٹر)ملک بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت لاہور کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1446ہجری کے اجتماعات کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ نمازِ عید کے اجتماعات جامع مساجد اور وسیع پارکوں میں ہوں گے۔ بادشاہی مسجد،داتاؒ دربار اور دربار حضرت شاہ جمالؒ میں خواتین کیلئے نمازعید الفطرکی ادائیگی کا الگ سے انتظام بھی کیا گیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی7بجے جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ رتھ روڈمیں۔ مولاناقاری ارشدعبیدساڑھے سات بجے جامعہ اشرفیہ میں۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ساڑھے سات بجے جامع مسجد منصورہ میں۔ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان جامع مسجد حنفیہ انوار مدینہ ونڈسر پارک اچھرہ میں ساڑھے سات بجے۔ ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیرسوا چھ بجے یو ای ٹی سوسائٹی جمعیت سیکریٹریٹ میں۔مسجد شہداءمال روڈ، لاہور وقت،6-30بجے امامت وخطابت :قاضی محمد یونس انور صا حب مرکزی جامع مسجد صدیقیہ خفیہ نوریہ المعروف مولانا نوری صاحب والی مسجد سوامی نگر روڈ لاہورمیں نماز عید الفطر صبح 6:30ادا ہو گی۔امامت و خطبہ :علامہ الحاج محمد اسلم نوری صاحب فرمائیں گے۔جامع مسجد محمدی غوثیہ اعوان مارکیٹ لاہورقاری محمد علی قادری عید کی نمازصبح 7:15بجے۔مرکزی جامع مسجد اقصی بیرون شیرانوالہ گیٹ میں علامہ عطا محمد گولڑوی 8 بجے نماز پڑھا ئیں گے،نشاط کالونی گلشن پارک لاہور کینٹ میں جامع مسجد بسم اللہ مولانا عبدالرحمان سوا سات بجے نماز پڑھا ئیں گے،جامع مسجد گول کوٹ عبد المالک جمال ٹائون میں حافظ قاری کامران 7:30 نماز پڑھا ئیں گے،مولانا قاری حمید الدین اعوان جامع مسجد میاں رانجھا دل محمد روڈ میں 8 بجے نماز عید پڑھائیں گے۔مولانا محمد امجد خان 7 بجے 77کلب ایبٹ روڈ گراؤنڈ۔ حافظ عبد الغفار روپڑی سوا سات بجے ریس کورس پارک ۔ حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی ساڑھے چھ بجے جامعہ المحمدیہ لوکو ورکشاپ مغلپورہ ۔ پروفیسر ڈاکٹر حافظ عاطف سعید ساڑھے سات بجے جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ۔ علامہ قاری محمد زوار بہادرساڑھے آٹھ بجے جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ تھری میں۔ جامعۃ ة المنتظرماڈل ٹائون میں آیت اللہ حافظ ریا ض حسین نجفی سات بجے۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ چونگی امرسدھو میں مولانا جواد نقوی سات بجے۔ مولانا غلام شبیر نجفی علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں پونے آٹھ بجے ۔ مولانا عبدالخبیر آزادچیئرمین رویت ہلال کمیٹی ساڑھےآٹھ بجے عالمگیری بادشاہی مسجد لاہورمیں ۔مفتی رمضان سیالوی ساڑھے سات بجے جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ میں اور مولانا میاں محمد اجمل قادری بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر میں پونے نو بجے نماز عید کی امامت کریں گے۔ دیگر مساجد میں نماز عید کے اوقات صوبائی دارالحکومت میں نماز عید کے اوقات 6:15 جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ لاہور میں مولانا مفتی انیس احمد مظاہری۔ جامع مسجد توحید اہلحدیث شاد باغ میں مولانا انس عبدالمتین اصغر۔ جامع مسجد مکہ اہلحدیث مکھن پورہ شادباغ عامرروڈ میںمولانا شیخ محمد فیاض ۔جامع مکی مسجد انار کلی میں مولانا عبدالجبارنماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 6:20 بجے جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن میں مولانا مفتی شاہدعبید نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 6.30بجے جامع مسجد ٹھنڈی کھوئی فلیمنگ روڈ میں مولانا زاہد زمان ۔ جامع مسلم مسجد لوہاری میںمولانا ذوالقرنین۔جامع مسجد کریمیہ سدیدیہ حسن پارک بلال گنج۔ جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہؒ میں مولانا مصباح الرحمن۔ مرکزاہلحدیث جامع مسجد اوڈھ بلال ٹائون میں مولاناقاری شفیق الرحمن ربانی نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ ۔ ۔ 6:45بجے جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں مولانا محمد رمضان۔ جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈامیں قاری حفیظ الرحمن۔ جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ میں مفتی ندیم قمر۔ جامع مسجدسیدہ فاطمۃ الزہراؓ ورکشاپ چوک گلبرگ میںمفتی سید عاشق حسین۔جامع مسجد اللہ جیوایا میں مولانا عزیز ربانی۔ جامع مسجدبلال اے بلاک سبزہ زار سکیم مولانا حافظ حسین احمدنماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:00بجے جامع مسجد مہاجرین مین بازار مصطفی آباد میں خطیب مفتی محمد طاہر ۔ جامع مسجد وزیر خان میں مولانا عبدالشکور۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ میں قاری محمد اکرم۔ جامع مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگ تھری میں مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری۔جامع مسجد توحید ورسالت النور سٹریٹ شاہدرہ ۔جامع مسجد مزمل و مدرستہ المزمل سبزہ زار ڈی بلاک ۔ جامع مسجدرحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ میں مولانا عبدالرحمن چشتی۔ جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں مولانا سید افتخار شاہ ۔ جامع مسجد کوٹ کمبوہ میں مولانا حسن علی۔ جامع مسجد دربار درس بڑے میاں ؒ میں قاری امجد علی ۔ جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن میں قاری بدرزمان قادری ۔ جامع مسجد تکیہ لہری شاہ۔اچھرہ میں مولانا عبدالقدیر۔ جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب۔ لٹن روڈمیں قاری مختار احمد چشتی۔ جامع مسجد آسٹریلیا۔میکلوڈ روڈریلوے اسٹیشن میں مولانا امتیاز احمد۔ جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول میں مولانا حافظ اللہ رکھا۔ جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آباد میں مولاناغلام مرتضی ۔ جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ میں مولانا محمد عبداللہ۔ جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں مولانا شکیل احمد۔ جامع مسجد موج دریا بخاری انار کلی میٹرو اسٹیشن میں قاری غلام قادر چشتی۔ جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ میں مولانا محمد مختار سیالوی۔ جامع نیویں مسجد بھاٹی گیٹ میں مولانا محمد دلاور۔ جامع مسجد شاہ شمس قاریؒ گاف روڈجی او آر ون میں مولانا افتخار احمد قادری۔ جامع مسجدختم نبوت فتح ولازچندرائے ڈیفنس روڈچونگی امرسدھومیں مولاناقاری محمدصفوان یوسف۔ جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ میں مولانا مجیب الرحمن ۔ جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری اڈہ بادامی باغ میںمولانا عبدالودود شاہد۔ جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن مفتی خرم یوسف۔دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ میں مولانا محب النبی۔جامع مسجد تقوی جمیل ٹائون سبزہ زار مولانا عبدالشکوریوسف۔ جامع مسجد دارالشفاء شاہ جمال۔شادمان میںحافظ محمد ابراہیم نقشبندی ۔ جامع مسجد حدیبیہ اہل حدیث نزد تکونی پارک سبزہ زارمیں علامہ اصغرفاروق۔ جامع مسجد منورالسلام اہلحدیث کاہنہ میںمولاناحافظ سہیل انجم ۔ جامع مسجدابوبکرصدیق اہلحدیث کرول وار میںمولانا خورشید احمد نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:15بجے نوری جامع مسجد تاجے شاہؒ میںمولانا سلیم رضا ۔ جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں مفتی محمد کاشف جمیل قادری۔جامع مسجدنورافغان پارک اسلام پورہ۔ جامع مسجد عثمانیہ غوثیہ ارشدمحلہ شاہدرہ ۔جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری میں مولانا محمد حسین آزاد۔ جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی۔جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فرید ؒ میں مولانا قاری عبدالرؤف۔ جامع لال مسجد موہنی روڈمیں مولانا آصف اکبر۔ اکرم روڈپاک نگرمیں مولانا رب نواز چشتی۔ جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈمیں مولانا ظفر اقبال۔ جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،سکیم نمبر2وسن پورہ میں مفتی عمران سجاد حنفی۔ جامع مسجد نور موری گیٹ میں مولانا احمد فریدی۔ جامع مسجد مومن پورہ میں مولانا ما جد علی۔ جامع لال مسجد شاہ عالمی میں مولانا محمد ریاض۔ جامع مسجد شاہ محمد غوثؒ میں قاری نصیر احمد۔ جامع مسجدحنیفہ مسلم گنج کا چھوپورہ میں مولانا محمد ادریس شاہ۔ جامع مسجد الرحمن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ مولانا حافظ عبداللہ مظہر ۔ جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ میں مولانا حافظ اشرف گجر نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:30بجے جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ میںقاری غلام مہر علی۔ جامع مسجد شاہ ابو المعالیؒ میں مولانا فدا حسین ۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ میں مولانا محمد اختر۔ جامع مسجد دربار مادھو لعل حسینؒ میں مولانا مختار احمد چشتی۔جامع مسجد انوار مدینہ رسول پارک عقب جنرل ہسپتال چونگی امر سدھو میں مولانا محمد سلیم اعوان۔ جامع مسجد اسلامیہ2D/1 ٹاؤن شپ میں مفتی محمدتصدق حسین۔ جامع مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن میں قاری عطاءالرحمن نقشبندی ۔ جامع مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ میں قاری محمود اختر رضوی ۔ جامع مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈمیں قاری ضیاءالحق حقانی۔ جامع مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا میں قاری خلیل احمدمہروی۔ جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامیں مولانا محمد عارف۔ جامع مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ تھری میں قاری محمد وسیم شہزاد قادری۔ جامع مسجد غوثیہ سراج پورہ میں قاری محمد شبیر خان نقشبندی۔ جامع مسجد نور بیگم پورہ میں قاری محمد رفیق نقشبندی۔ جامع مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگ تھری میں مولانا محمد حارث یعقوب۔ مولانا غلام عباس جامع مسجد دربار ایشاں صاحب میں ۔ جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں مفتی محمد اسحاق ساقی۔جامع مسجد عالی سمن آباد موڑمیں مفتی محمد احمد۔ جامع مسجد حنیفہ جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں لنڈا بازارمیں مولانا محمد احمد فریدی۔ دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈمیں مولانا محمد ذاکرالحسن حیدری، جامع مسجد مدینہ انار کلی میں مولانا زبیر الحسن۔جامع مسجد تاجدار انبیاء،لیاقت چوک سبزہ زارمیں مولانا قاضی تجوید الدین۔ جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگیؒ میکلوڈ روڈمیں مفتی محمد شفیق اعوان۔ جامع مسجد دربار حضرت میاں میرؒمیں مفتی محمد اقبال کھرل۔ جامع مسجد بیڈن روڈمیں مولانا نور محمد۔ جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہومیں قاری محبوب حسین فریدی۔ جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی میں مولانا قاری غلام عباس۔ جامع مسجد برکت بی بی میں مولانا قاری نصیر احمد۔ جامع مسجدصدیق اکبرؓ محلہ صدیقی نگرپنڈی سٹاپ کوٹ لکھپت میںمولاناقاری محمدحنیف حقانی ۔ جامع مسجد عبداللہ بن مسعودؓ552 ایل بلاک جوہر ٹاؤن میں مولانا قاری میاں محمد اسلم ندیم۔ جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی میں مولانا حافظ زبیر حسن ۔ جامع مسجدباب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹائون میں مولانا قاری اجود عبید۔جامع مسجد خضراء سمن آباد میں مولانا عبدالرؤف فاروقی۔جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد میںمولانافہیم الحسن تھانوی ۔ مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکجز فیکٹری والٹن کینٹ میں مولانا عبدالشکور حقانی ۔ جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی۔ جامع مسجد نمرہ اہل حدیث احمد ٹاؤن دروغہ والا میں مولانا اکرم ربانی۔ جامع مسجد مسلم بلال باغبانپورہ میںپروفیسرقاری طاہراقبال۔ جیابگامرکزی عیدگاہ میںمولاناضیاء الرحمن ضیاء ۔ جامع مسجد عثمان غنی بیگم کوٹ میں قاری عبدالمنان ربانی۔ جامع مسجد اسحاق شیر شاہ روڑ کوٹ خواجہ سعیدمیں پروفیسر حافظ سعید عمران نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:45بجے جامع مسجد ملک ایازمیں مولانا مصطفی رضا۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ میراں حسین زنجانی چاہ میراں میں مولانا جاوید اقبال قادری۔ جامع مسجد پانی والا تالاب میں مولانا صابر حسین۔ جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی۔ جامع مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور میں قاری سعید احمد نعیم نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 8:00بجے جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی میں مفتی ضمیر احمد مرتضائی نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 8:30بجے جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ میں مولانا حافظ نصیر احمد نورانی۔ جامعہ فخر العلوم داروغہ والا میں مولانا محمد ارشد نعیمی۔ جامعہ مسجد جیلانیہ رضویہ حیدری محلہ سیفی چوک جمال ٹاؤن کوٹ عبد المالک۔ فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ میں صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 9 بجے مرکزی جامع مسجددارالعلوم حنفیہ لبرٹی گلبرگ تھری میں مولانا محمدحسن قاسمی نماز عید کی امامت کریں گے۔ اوقات نماز عید الفطر(اہل تشیع ) 6:30 بجے مسجد الفاطمہ واپڈاٹائون میں مولانا صادق عباس ۔ جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ میں مولانا محمد ظفر نقوی نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:00 بجے جامع مسجد امیر حمزہ میں مولانا رشید ترابی۔ علی مسجد جامعہ بقیۃ ة اللہ چندرائے میں مولانا سید علی نقوی۔ مسجد سلطانکے سندر روڈمیں مولانا محسن علی عمرانی۔ شیعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا عارف حیدری۔مسجد علی ابن ابی طالب صدر بازارمیں مولانا زاہد نقوی۔ مسجد کربلا امامیہ کالونی میں مولانا غضنفر ثقلین نقوی۔ مسجد الغدیرامامیہ کالونی میں مولانا شبیر ترابی۔ ادارہ قرآن قرات کالج اندرون بھاٹی گیٹ میں مولانا قاری سید اذکار۔ مسجد حیدریہ امامیہ کالونی میں مولانا ارشاد روحانی۔جامعہ فاطمیہ عزیز پلی میں مولاناغلام عباس نقوی۔ مسجد الحسن وحدت کالونی میں مولانا مبشر نقوی۔ مسجد و امام بارگاہ اپرمال میں مولانا محمد حسن جوہری۔شیعہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں مولانا مہدی حسن۔ قصر پنجتن ٹاؤن شپ میں مولانا حنیف موسوی۔مسجد کربلا امامیہ کالونی میں مولانا شہزاد علی۔ جعفریہ مسجد جعفریہ کالونی میں مولانا غلام علی ارشد۔ مسجد خدیجۃ ة الکبریٰ پیراگون سٹی میں مولانا اقبال اختر۔ علی مسجد جادہ شاہدرہ میں مولانا احمد نواز جعفری۔جامع مسجد علامہ حائری وسن پورہ میں مولانا محبوب عرفانی ۔ مسجد الحسن شاہ کمال میں مولاناناصر عباس۔ مسجد الحسنین منصورہ بازار میں مولانا محمد رضا صادقی ۔ مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی ،مسجد جعفریہ چونگی امرسدھو میں مولانا عظمت علی۔ مسجد حضرت ابو طالب اعوان ٹائون میں مولانانورالحسن قمی۔ مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ میں مولانا تصور حسن عسکری۔ مسجد گلستان زہرا مریم کالونی گرین ٹائون میں مولانا ریاض ساجدی نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:15 بجے جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ میں مولانا نوید اصغر شمسی۔ مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹائون میں مولانا شبر رضوی۔مسجد گلشن عباس بند روڈ میں مولانا احمد رضا۔ مسجد بیت آل محمد باٹا پورمیں مولانا عابد حسین نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 7:30 بجے مسجد الحسین بحریہ ٹائون میں مولانا حافظ کاظم رضا نقوی۔ جامعہ منہاج الحسین جوہر ٹائون میں مولانا سبطین اکبر۔ مسجد کشمیریاں موچی گیٹ میں مولانا آغاجواد موسوی۔ امامیہ مسجد لوکو شیڈ ورکشاپ میں مولانا علی مہدی کاظمی۔ جامعتہ الواعظین میں مولاناحیدر علی نجفی۔ جامعہ قرآن و اہل بیت بلال سٹریٹ کیو بلاک ماڈل ٹائون میں مولانا محمد یوسف جعفری۔ جامعتہ المصطفیٰ میں مولانا ناظم رضا عترتی۔ شیعہ مسجد چونگی امرسدھو میں مولانا شیر احمد فراز۔ مسجد قصر عباس فیصل ٹائون میں مولانا عبدالطیف۔ مسجد حسینیہ مکہ کالونی میں مولانااحمد علی ساجد۔ مسجد قصربتول شادمان کالونی میں مولانا محمد اسمٰعیل۔جامع مسجد جعفریہ علاقہ نواب صاحب میں مولانا ممتاز حیدری۔جامع مسجد امامیہ کالونی میں مولانا محمد باقر مجلسی۔ نور مسجد گنپت روڈ میں مولانا رضا عباس سبزواری۔ مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ میں مولانافرمان علی نجفی۔ جامع مسجد خدیجۃ ة الکبریٰ جمیر خوردمیں مولانا عرفان علی فائزی۔ مسجد امام علی عسکری 11میں مولانا مظاہر حسین۔ لال مسجد اندرون بھاٹی گیٹ میں مولانا ضیغم عباس۔ امام بارگاہ در سجاد مصری شاہ چمڑا منڈی میں مولانا حرعباس عابدی۔ مسجد خدیجۃ الکبریٰ ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا عظمت عباس۔ جامعہ کریمہ اہل بیت پنجاب سوسائٹی میں مولانا غلام کاظم اعوان۔ مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ میں مولانا اعجاز نقوی۔ امام بارگاہ دربار حسین بھٹہ چوک میں مولانا حسین نقوی۔ مسجد کاشانہ عباس ٹائون شپ میں مولانا منیر رضوی۔مسجد قصر عباس کوٹھا پنڈ میں مولانا جعفرحسین۔ علی مسجد جامعہ امامیہ والٹن میں مولانا عارف بھٹی۔ ۔ 7.45بجے مسجد وامام بارگاہ نشاط کالونی میں مولانامناظرزیدی نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 8:00 بجے قومی مرکز خواجگان شادمان میں مولانا نیاز گھلو ۔ جامع مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا عباس شیرازی۔ مسجد و امام بارگاہ چراغ علی شاہ بی بی پاک دامن میں مولانا منور حسین مہدی۔مسجد القائم زینبیہ کمپلیکس نزد منصورہ میں مولانا نذر حسین۔ مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پورمیں مولانا آصف کاظمی۔ مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاؤن میں مولانانور الحسن قمی۔ شیعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی ٹائون میں غلام مصطفی نیئر علوی۔ جامع مسجد حیدریہ شاہدرہ ٹائون،مرکزی شیعہ جامع مسجد کوٹ عبدالمالک میں مولانا محمد رضا عابدی۔ مسجد و امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی میں مولانا محمد ارشد ۔ مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاؤن میں مولانا ناصر عباس جوئیہ۔ مسجد کربلا گامے شاہ میں مولانا سید رضا عباس ۔ ناصر باغ میں مولانا حسن رضا ہمدانی۔ مسجد القائم کینال ویو میں مولانا اقبال کامرانی۔ مسجد حیدری شاہدرہ ٹائون میں مولانا محمد صباح قمی۔جامعہ قصر زینب بادامی باغ میں مولانا حبیب علی نوری نماز عید کی امامت کریں گے۔ ۔ 8:15 بجے مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پورمیں مولانا عابد نقوی نماز عید کی امامت کریں گے۔
لاہور سے مزید