• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹرز آج دوبارہ رپورٹ کرینگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئےپاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جمعرات کو لاہور میں رپورٹ کریں گی۔پاکستانی ٹیم 4 اپریل کو تھائی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید