• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ ٹین کا ترانہ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ ٹین کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ترانہ دیکھوبدھ کو ایکس پرریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کےترانے میں معروف گلوکاروں ابرار الحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم نے آواز کا جادو جگایا ہے۔
اسپورٹس سے مزید