• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارلسٹن ٹینس: اینا کالنسکایا پری کوارٹر فائنل میں

چارلسٹن (جنگ نیوز ) روس کی ایناکالنسکایا نے چارلسٹن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں امریکا کی کیٹی میک نیلی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکرپری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔قبل ازیں امریکا کی لورین ڈیوس نے ہم وطن جیمی لیوب، امریکا کی این لی نے روسی حریف اینا بلنکووا،صوفیا کینن نے اپنے ملک کی برینڈرا پیرا، برطانیہ کی ہیتھر واٹسن نے روس کی ارینا شائمانووچ ، یونان کی ماریا سیکاری نے کینیڈا کی مرینا اسٹکوسچ کو زیر کیا۔
اسپورٹس سے مزید