• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز نے ہیملٹن میں عید منائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے عید کی نماز ہیملٹن میں ادا کی اس موقع پر پرستاروں نے کھلاڑیوں کے ساتھ عید ملی اور سلفیاں بنوائیں۔اس موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو بھی مبارک باد دی۔کرکٹرز نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں، خود بھی عید منائیں اور دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔
اسپورٹس سے مزید