• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان :رواں سال کا کانگو کا پہلا کیس رپورٹ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان میں رواں سال کا کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔

کانگو وائرس سے 18سالہ متاثرہ مریض کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے تھا اور مارچ کے آخری ہفتے کے دوران تشویش ناک حالت میں اسے اسپتال لایا گیا تھا تاہم و3 روز کے بعد علاج کے دوران انتقال کر گیا۔

اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں اس وقت کانگو کا کوئی مریض داخل نہیں ہے۔

صحت سے مزید