• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ، بمباری، زمینی حملے، 30 فلسطینی شہید، شدید بھوک کا بھی سامنا

غزہ ، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) غز ہ پر اسرائیلی بمباری اور زمینی حملوں کے دوران مزید 30فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے،غزہ کی سخت ناکہ بندی کے باعث لاکھوں فلسطینیوں کو بھوک کا سامنا ہے ۔ اسرائیلی فوج نے لبنان کے شہر سیدون میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر حسن فرحت کو بیٹے اور بیٹی سمیت شہید کردیا ۔ لبنان نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اپنی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید