• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (اے پی پی):بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 4 اپریل 2025 کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔دریں اثناء وزیراعظم نے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید