• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناہید مہر نے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل مریضوں کی عیادت کی

کراچی(پ ر )مہر ویلفیئر سوسائٹی کی چیئرپرسن ناہید مہر نے سوسائٹی کی جانب سے عید کے پہلے دو روز بعض سرکاری اور نجی اسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں داخل مریضوںکی عیادت کی۔انہوںنے مریضوں کو گلدستے اور مٹھائی پیش کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔علاوہ ازیںبچوں کے وارڈ میںداخل بچوں سے ملاقات کرکے ان میںتحائف تقسیم کیے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید