• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کی جانب سے احتجاج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے جامعہ کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر اسرئیلی جبر و بربریت کے خلاف احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، احتجاجی واک میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سمیر الحق، جنرل سیکرٹری انجمن اساتذہ جامعہ کراچی ڈاکٹر معروف بن رؤف اور جامعہ کراچی کی ٹیچر عالیہ زاہد بھٹی نے شرکت کی اور طلبہ و طالبات سے خطاب کیا ،معتمد اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے کہا کہ مسجدِ اقصیٰ کی آزادی کی جنگ لڑنا ہم سب پر فرض ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید