• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف پولیس نے تقریب میں اسکول کے بچوں کو احتیاطی تدابیر کی آگاہی فراہم کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف پولیس نے اسکول تقریب میں شرکت کرکے بچوں کو اپنی حفاظت، ٹریفک کے ضابطوں اور احتیاطی تدابیر کی آگاہی فراہم کی اور اساتذہ کو رہنمائی دی ، قانون کی اہمیت پر زور دیا تاکہ بچوں میں قانون اور پولیس کے بارے میں بہتر آگاہی پیدا ہو سکے،پولیس افسران نے اسکول کے پوزیشن ہولڈرز بچوں کو انعامات دے کر ان کی حوصلہ افزائی بھی کی اور ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید