اسلام آباد( ناصر چشتی ) حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی فروخت کیلئے دلچسپی رکھنے والون والوں سے اس ماہ کے آخر تک expersion of interst اظہارت مانگ لئے ہیں، تازہ ترین اکاؤنٹس و بیلنس شیٹ میں تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حوالہ قیمت پر بھی نظر ثانی کی جا سکتی ہے، ذرائع، گزشتہ سال پی آئی اے کی نجکاری کی اسلام آباد کی کوشش ناکام ہوگئی جب اسے صرف ایک پیشکش موصول ہوئی جو $300 ملین سے زیادہ کی قیمت سے بھی کم تھی،وزارت نجکاری کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کی کوشش میں پری کوالیفائیڈ بولی دہندگان کو ٹیکس اور بیلنس شیٹ سے متعلق کچھ مسائل تھے جن کو حل کر لیا گیا اسلئے اپریل 2025 کے آخری ہفتے تک دلچسپی کا نیا اظہار (EoI) شائع کرینگے۔