اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد):چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کی ہدایت پر ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18کے افسران کے تبادلے اور نئی تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت متعدد افسران کو سیکنڈ سیکریٹری (انفورسمنٹ امپلیمنٹیشن یونٹ) ایف بی آر ہیڈ کوارٹر، اسلام آباد" کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔