• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکاؤنٹس، 7 ڈی ای اوز کی گریڈ 16 میں ڈیٹا کنٹرول آفیسر ترقی

اسلام آباد (ساجد چوہدری)پاکستان ملٹری اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ملٹری اکاونٹنٹ جنرل کاشف احمد نور نے گریڈ 14کے 7ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی گریڈ 16میں بطور ڈیٹا کنٹرول آفیسر ترقیوں کی منظوری دے دی ہے،ترقی پانے والے 5مرد ملازمین کی دوسرے شعبوں،2خواتین کی موجودہ آفس میں ہی تعیناتی , اس حوالے سے اے ایم اے جی (ایڈمن) محمد عثمان نے ڈپٹی ایم اے جی راولپنڈی (پی ایم اے ڈی) اور تمام کنٹرولرز کو باقاعدہ لیٹر جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید