• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈسٹرکٹ بار ڈی آئی خان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر قیضار خان میاں خیل کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نومنتخب صدر قیضار خان میانخیل ایڈووکیٹ اور انکی کابینہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ گورنرنے کہاہے کہ قیضار خان میانخیل ایڈووکیٹ کی واضح کامیابی وکلاء برادری کا ان پر اعتماد کا مظہر ہے۔
پشاور سے مزید