• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار کے صدرپرحملہ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے‘ راحب بلیدی

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اورچیئرمین ایگزیکٹوو کمیٹی امان اللہ خان کاکڑ نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملہ کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئےکہاہے کہ ملک گیر وکلاء تحریک سے خائف حکمران تشدد پر اتر آئے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید