• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی صنعت کار وجے مالیا کی لندن ہائی کورٹ میں دیوالیہ قرار پانے کے خلاف اپیل مسترد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن ہائیکورٹ نے بھارتی صنعتکار وجے مالیا دیوالیہ قرار دیے جانے کے حکم کیخلاف اپیل مسترد کر دی۔ یہ حکم اُن پر 1ارب پاؤنڈ (تقریباً 1.28 ارب امریکی ڈالر) سے زائد قرض کے حوالے سے جاری کیا گیا تھا، جس میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا سمیت دیگر قرض دہندگان شامل ہیں۔مالیا جو اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں2012 میں ان کی کمپنی "کنگ فشر ایئرلائنز" کے زوال کے بعد سے بھارتی حکام اور قرض دہندگان کے ساتھ ایک طویل قانونی جنگ میں الجھے ہوئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید