کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں گھر سے 56 سالہ وسیم احمد ولد نفیس احمد کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفی کا کسی بات پر بیوی سے جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی۔