• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کے تحت اتوار کو اسرائیل مردہ باد ملین مارچ ہوگا، جید علما کا حمایت کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جید علماء کرام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل، مفتی نعمان نعیم ،مولانا انور شاہ ، مفتی محمد زبیر نے جمعیت علماء اسلام کے تحت اتوار 13اپریل کو کراچی میں ہونے والے ’’اسرائیل مردہ باد ملین مارچ‘‘ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے،جےیوآئی سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ، صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان اور ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کے مطابق علماء کرام نے اہالیان کراچی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس عظیم الشان مارچ میں بھرپور انداز میں شرکت کریں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید