• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت بھٹو کالونی میں علاقہ مکینوں کے تشدد سے 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شا ہراہ نور جہاں تھانے کی حدود نصرت بھٹو کالونی میں علاقہ مکینوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار محمد توقیر اور محمد ماجد زخمی ہو گئے،پولیس نے بتایا کہ گشت پر مامور اہلکار ایک مشکوک شخص کا پیچھا کرتے ہوئے گلی میں داخل ہوئے جہاں علاقہ مکینوں اور ملزمان کے دوستوں نے انھیں گھیر کر پتھراؤ کیا اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید