• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا احتشام الحق تھانوی بلند پایہ عالم اور خطیب کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے، مولانا تنویر الحق تھانوی، برسی پر پیغام

کراچی (پ ر) مولانا تنویر الحق تھانوی نے مولانا احتشام الحق تھانوی کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم بلند پایہ عالم دین اور خطیب کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے اور ایک کریم النفس انسان اور اخلاق کریمانہ میں یکتائے عالم تھے ،ہمارے نزدیک مرحوم کی شخصیت شک و شبہ سے بالا تر تھی، انہوں نے عمر بھر اسلام کی بے لوث خدمات سر انجام دیں ،درالعلوم الاسلا میہ ٹنڈو الہ یار اور جامع مسجد جیکب لائن مولانا کی عظیم یاد گار ہیں، اللہ ان کے درجات بلند کرے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید