• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر بلدیات کے ماتحت اداروں میں کرپشن نا اہلی عروج پر، کارکردگی صفر ہے، سیف الدین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ نے ہر ماہ پانی کی بڑی لائنوں سے رساؤ اور مرمت کے نام پر کئی کئی دن تک پانی کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پانی کے بحران، سیوریج اور صفائی ستھرائی کے مسائل کی ذمے داری واٹر کارپوریشن کے چیئرمین مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات سعید غنی پر آتی ہے، جن کے ماتحت تمام بلدیاتی اداروں میں کرپشن اور نا اہلی عروج پر اور کار کردگی صفر ہے، جس کی وجہ سے عوام اور منتخب نمائندے سب شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید