• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے میں گیسٹ ہاؤس سے مفرور ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ کلفٹن پولیس نے ہوٹل آئی کی مدد سے ڈی ایچ اے فیز 5 کے گیسٹ ہاؤس سے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا،پو،لیس کے مطابق ملزم محمد ذیشان خان ولد محمد یاسین خان تھانہ ڈیفنس کے مقدمہ میں مفرور تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید