• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولنے اور سننے سے محروم بچی کے والد کی علاج کی اپیل

راولپنڈی (جنگ نیوز) بولنے اور سننے سے محروم معصوم بچی پاکیزہ بشارت کے والد نے بیٹی کے علاج کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔ پانچ بیٹیوں کے والد کے مطابق وہ غریب شخص ہیں اور آفس بوائے کی جاب کر تے ہیں ۔ بیٹی کے مہنگے علاج کی استطاعت نہیں رکھتے۔ حکومت اور صاحب استطاعت افراد اس ضمن میں مدد کریں۔ اس ضمن میں محمد بشارت سے فون نمبر03445495463 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید