• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے عہدیداروں کا انتخاب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان ورکرز فیڈریشن کی نیشنل جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت محمد نسیم راؤ ہوا۔ اجلاس میں قومی صنعتی تعلقات کمیشن، ایف ای ایس، ایس ڈی پی آئی، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے خصوس شرکت کی۔ اس موقع پر نیشنل جنرل کونسل ممبران نے اسد محمود کو مرکزی جنرل سیکرٹری، چوہدری عبدالرحمان عاصی کو مرکزی چیئرمین اور شوکت علی انجم کو بلامقابلہ مرکزی صدر منتخب کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید