• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنگ روڈ: سینئر پٹرولنگ آفیسر کو روزانہ کم ازکم 8 چالان کرنے کا ہدف

لاہور(کرائم رپورٹرسے)رنگ روڈ پولیس نے چالان ٹارگٹ متعارف کروا دیا ۔ اب تمام چالاننگ آفیسرز اور سینئر پٹرولنگ آفیسرز کو روزانہ کم از کم 8 چالان کرنے کا ہدف دیا گیا ہے کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس کی جانب سے واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ جو افسران چالان ٹارگٹ پورا نہیں کریں گے ان کے شفٹ انچارجز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
لاہور سے مزید