• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منعم ظفر خان نے ایف بی ایریا میں کراچی کے پہلے ایس ڈی جی پارک کا افتتاح کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گلبرگ ٹاؤن کے چیئر مین نصرت اللہ، یوسی چیئر مین فاروق نعمت اللہ کے ہمراہ ”عالمی یوم ماحولیات“ کے موقع پر فیڈرل بی ایریا بلاک 10میں کراچی کے پہلے ”ایس ڈی جی پارک“کا افتتاح کر دیا، پائیدار ترقی کے اہداف (SDG) کے حصول کے لیے پارک میں بارش کے پانی کو ذخیرہ اور وضو کے پانی کو ری سائیکل کرنے کے نظام کے علاوہ باغ، شہری جنگل اور پانی کا تالاب بنایا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید