• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلسِ شہادت حضرت مُسلم بن عقیل و پسران آج ہوگی

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مجلسِ شہادت حضرت مُسلم بن عقیل و پسران جمعرات 5 جون کو 9 بجے شب، سید  حسن مجتبیٰ جعفری سابقہ منیجنگ ٹرسٹی خیرالعمل ٹرسٹ کی رہائش c-257 بلاک 10 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوگی،جاسر عباس کی تلاوت ،حدیثِ کساء کے بعد سوز خوانی سید اظہر حسنین زیدی، خطاب مولانا سید باقر حسین زیدی کرینگے، مجلس کے اختتام پر انجمنِ حسینی عزاداری تنظیم نوحہ خوانی کرے گی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید