• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ، انجینئر مقصود انور کو نیپرا کا ممبر مقرر کرنے کی منظوری دید ی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر)وفاقی کا بینہ نےانجینئر مقصود انور خان کو نیپرا کا ممبر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ ان کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے۔ وہ نیپرا میں خیبر پختونخوا کی نما ئندگی کریں گے۔ کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔ اس تقرری کا اطلاق24ا پریل 2025سے ہوگا۔یاد رہے کہ مقصود انور خان اس وقت بھی نیپرا کے ممبر ہیں اور ان کی تقرری دوسری ٹرم کیلئے کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید