• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی ، کے ای میڈیکل یونیورسٹی اوریوگاکروز اینڈ فٹنس کے زیراہتمام آج سیمینار ہوگا

لاہور ( ایم کے آرایم ایس رپورٹ)میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور یوگا کروز اینڈ فٹنس کے زیر اہتمام خصوصی ہیلتھ سیمینار بعنوان’’یوگا ، انسانی زندگی‘‘ آج بروز بدھ صبح 11.30بجے ہو گا ،صدارت خواجہ صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کریں گے۔
لاہور سے مزید