• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتجاج میں شریک افراد کی گرفتاری پر مشتعل افراد کا تھانہ شالیمار پر دھاوا، گیٹ پر پتھراؤ، شیشے توڑ دیئے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کے احتجاج میں شریک افراد کی گرفتاری پر سیکٹر ایف - 10میں واقع تھانہ شالیمار پر جمعرات کو کارکنوں نے دھاوا بول دیا ۔پولیس کے مطابق ایف الیون سے مشکوک افراد کی گرفتاری اور تھانے منتقلی پر کشیدگی پیدا ہو گئی ،شناخت کے دوران شہریوں کے عزیز تھانے پہنچ گئے،مشتعل افراد نے تھانے کے گیٹ پر پتھراؤ کیا ، شیشے توڑ دیئے گئے۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حالات کو قابو کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید