• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹر روبینہ خالد کی حافظ نعیم راجہ کے والد کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر روبینہ خالد نے پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈنیٹر حافظ نعیم راجہ کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ حافظ نعیم کے والد ،پیپلز پارٹی کھاریاں کے رہنما چیئرمین راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سنیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ والد کا بچھڑ جانا ناقابل برداشت صدمہ ہے ۔پوری پارٹی آپکے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
اسلام آباد سے مزید