• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کے رہنماؤں کا مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان ‘سید شراف آغانے محمد شفیق خان پیر علیزئی کے انتقال ،سائیں حسن خان کی صاحبزادی پارٹی رکن اسد خان کی ہمشیرہ ‘لیکچررشریف خان کی والدہ اور شائستہ خان ندازئی کی وفات پرلواحقین سے تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید