• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت کے استحکام کے لیے تمام محب وطن طبقات ذمہ دارانہ کردار ادا کریں، واصف مظہر راں

ملتان (سٹاف رپورٹر ) رکن صوبائی اسمبلی ملک واصف مظہر راں نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام کے لیے تمام محب وطن طبقات ذمہ دارانہ کردار ادا کریں تاکہ عام غریب شہری خوشحال ہوں علاقہ کے مکینوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیاسی و سماجی شخصیت پیر سید خضر مرتضی ٰگردیزی ،پیر سید محمد مرتضی ٰگردیزی ایڈووکیٹ کے زیر اہتمام اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے خطاب کے دوران کیا ۔
ملتان سے مزید