ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی اور دیگر عہدے داران آج بروز بدھ دن ساڑھے 12 بجے ملتان پریس کلب میں فلسطین کے حوالے سے 26 تاریخ کو ہونے والی ہڑتال کے سلسلے میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے۔