• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانسٹیبلز اورلیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے تحریری امتحان جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس میں کانسٹیبلز ، لیڈی کانسٹیبلز اور ڈرائیورز کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے جاری عمل کے تحت تحریری امتحان کا عمل جاری ہے- سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی تحریری ٹیسٹ میں شرکت جبکہ ایس ایس پی پی ایچ پی ملتان محمد سلیم خان نیازی، ایس پی کینٹ کائنات اظہر اور اے ایس پی بریرہ ان کے ہمراہ تھی۔
ملتان سے مزید