• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ میچز کے دوران سکیورٹی انتظامات حوالے سے سرچ آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ملتان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا پی ایس ایل سیزن 10 کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچز کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر شبانہ پروین کی سربراہی میں کیا جا رہا ہے۔
ملتان سے مزید