ملتان (سٹاف رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو مظفر گڑھ سرکل راجیش کمارراٹھی نے چوک سرور شہید سب ڈویژن کے2اہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے اورناقص کارکردگی پر عہدوں سے ہٹاکر سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ریکوری اہداف حاصل کرنے کیلئے سخت محنت درکارہے اور اسمیں کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔