• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار، زلزلے سے لگنے والی آگ میں امتحانی کاپیاں جلنے کے باعث 60 ہزار طلبہ دوبارہ امتحانات دینگے

ینگون (اے ایف پی)سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق، میانمار میں گزشتہ ماہ آنے والے زلزلے سے لگنے والی آگ میں جوابات کی شیٹس جلنے کے باعث اب 60ہزار سے زائد طلباء کو یونیورسٹی میں داخلے کے امتحانات دوبارہ دینا ہوں گے۔سرکاری میڈیا نےگزشتہ روز کہا کہ امتحانی جوابات کی شیٹس شدید زلزلے کی وجہ سے لگنے والی آگ میں جل گئی تھیں۔

دنیا بھر سے سے مزید