اسلام آباد(نمائندہ جنگ )سپریم کورٹ نے ایک جج کے چیمبر میں جاسوسی آلات برآمد ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اورجھوٹی قراردیا ہے،پبلک ریلیشن آفیسر،ڈاکٹر شاہد حسین کمبویوکے دستخطوں سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک خبر گردش کر رہی ہے، جس میں سپریم کورٹ کے ایک جج کے چیمبر سے بگنگ یا سرویلنس ڈیوائسز برآمد ہوئی ہے۔