• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گوجرخان وارڈ نمبر 19میں جعلی جوس بنانے والی فیکٹری کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 200لٹر جعلی اور غیر معیاری جوس تلف کر دیا۔ ترجمان کے مطابق فیکٹری مالک کو 60 ہزارروپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ فیکٹری ورکرز کے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی موجود نہ تھے۔جوس پر جعلی لیبل لگا کر بیچا جا رہا تھا۔
اسلام آباد سے مزید